0
Sunday 28 Jan 2018 17:07

باچا خان اور ولی خان کی برسی، تیاریاں مکمل

  • پشاور میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کی تیاریوں کے تصویری مناظر

    پشاور میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کی تیاریوں کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے زیرِاہتمام آج کے جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ باچا خان مرکز کے قریب زین تارہ ہاؤسنگ کالونی میں ہونے والے جلسہ عام کیلئے 400 سے زائد سرخ پوش پختون زلمے محافظین تعینات کئے گئے ہیں، جبکہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کیلئے بھی گیلری کا انتظام بھی موجود ہے۔ خواتین کیلئے الگ پنڈال کا مناسب طریقہ کار اپنایا گیا ہے کیونکہ جلسہ عام میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی شرکت کررہی ہے۔ پارٹی کی مرکزی و صوبائی کابینہ، ممبران اسمبلی، پارٹی کے ضلعی صدور اور ذیلی تنظیموں کے صدور کیلئے سٹیج پر نشستیں مختص کردی گئی ہیں۔ میڈیا کوریج کے ساتھ ساتھ پارٹی کے آفیشل پیج سے جلسہ عام براہ راست دکھانے کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں، جبکہ پشتو کے نامور شعراء اپنے کلام کے ذریعے باچا خان اور ولی خان کو نذرانہ عقیدت پیش کررہے ہیں، جس کے بعد مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔ اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کے مطابق یہ تاریخ کا عظیم الشان جلسہ ثابت ہوگا، جس میں اے این پی کے کارکن سرخ ٹوپیوں اور جھنڈوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ چیئرمین انتظامی کمیٹی نے کہا کہ گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
صحافی : ایس علی حیدر
خبر کا کوڈ : 700466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب