0
Tuesday 30 Jan 2018 12:49

ڈی آئی خان، عاصمہ رانی کے قتل کیخلاف مظاہرہ

  • ڈی آئی خان، عاصمہ رانی کے قتل کیخلاف گومل میڈیکل کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    ڈی آئی خان، عاصمہ رانی کے قتل کیخلاف گومل میڈیکل کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میڈیکل کالج کی تھرڈ ائیر کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کے خلاف صوبائی ڈاکٹرز ایسویس ایشن یوتھ فورم کی کال پر ڈیرہ اسماعیل خان گومل میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر پی ڈی اے سدرن ریجن کے چیئرمین ڈاکٹر حافظ فاروق گل بیٹنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ ہماری بیٹی ہے اس نے مرنے سے پہلے قاتل کا نام مجاہد آفریدی بتایا، پولیس نے مقدمہ درج کیا مگر ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکا، ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پر سوموٹو ایکشن لیں بااثر ملزم کو گرفتار کروائیں اور ملزم کو قرار واقعی سزاد دی جائے۔ انہوں نے صوبائی حکومت اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کیا جائے ورنہ ہم سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے، ہم ہسپتال بند کردیں گے اور بنی گالہ میں جاکر احتجاج کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 700809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش