QR CodeQR Code

پاراچنار، سپین غر ادبی جرگہ کیجانب سے مشاعرہ

6 Feb 2018 18:56

شعراء نے اپنے اپنے کلام میں قلندر مومند کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قلندر مومند کی یاد ہمیشہ کے لئے یاد کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں سپین غر ادبی جرگہ کی طرف سے پشتو شاعر قلندر مومند کی یاد میں پبلک لائبریری میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں شعراء نے شرکت کی۔ تقریب میں نوشی بنگش، طاہر طوری، لیکچرر لیاقت علی، پروفیسر جمیل کاظمی، سید عباس علی مدہوش، ڈاکٹر مزمل حسین، ناصر طوری اور دیگر شعراء نے شرکت کی۔ شعراء نے اپنے اپنے کلام میں قلندر مومند کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قلندر مومند کی یاد ہمیشہ کے لئے یاد کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 702753

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/702753/1/پاراچنار-سپین-غر-ادبی-جرگہ-کیجانب-سے-مشاعرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org