0
Tuesday 6 Feb 2018 23:06

فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت مارچ

  • فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا، یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کی قیادت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابومریم اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے کی، جبکہ اس موقع پر سول سوسائٹی اراکین، انسانی حقوق کی تنظیموں، یوتھ تنظیموں کے سرکردہ رہنماؤں اور طلباء و طالبات کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر اور فلسطین میں جاری صیہونی و بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے، اسی طرح بینرز اور پلے کارڈز پر فلسطینیوں اور کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی پر مبنی نعرے بھی درج تھے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لیا جائے جبکہ بھارت کی جانب سے مسلسل پاکستان کی سرحدی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت درج تھی۔ یکجیتی کشمیر و فلسطین مارچ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کشمیر و فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل ایک جعلی ریاست ہے جبکہ بھارت ایک جارح اور بدمعاش ریاست ہے، غاصب اسرائیل کا وجود نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے اور بھارت کا وجود ایشیائی ممالک کے لئے سنگین خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 702794
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش