0
Wednesday 14 Feb 2018 19:34

ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39ویں سالگرہ(1)

  • ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، تمام مہمان اور سامعین ایران و پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں

    ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، تمام مہمان اور سامعین ایران و پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں

  • ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، علمائے کرام، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

    ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، علمائے کرام، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے زیراہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے میزبان اسلام آباد سے تشریف لائے ہوئے ثقافتی قونصلر اسلامی جمہوریہ ایران (اسلام آباد) آقای شہاب الدین دارائی تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر سید فخر امام تھے، دیگر مہمانوں میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید احمد مجتبٰی گیلانی، پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سید زاہد حسین گردیزی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، سید زاہد حسین شمسی، خواجہ عبداللہ اور دیگر شامل تھے۔ نظامت کے فرائض حسب معمول معروف شاعر، ادیب اور نقاد شاکر حسین شاکر نے انجام دیئے۔ تقریب سے قبل ملتان کے مقامی صنعتکاروں کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا افتتاح بھی کیا گیا، نمائش میں فن پاروں کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی سے وابستہ کتب، دستاویزات اور عکس بھی نمایاں تھے۔ رہنمائوں نے اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی ایران کے حوالے سے کہا کہ ایرانی عوام نے اپنے لیڈر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرمودات پر عمل کیا اور آج وہ ایک کامیاب ملت ہیں، لیکن پاکستانی قوم نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات کو پس پشت ڈال دیا، جس کی وجہ سے آج یہ حالت ہے، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا ہونا چاہیے، عالم اسلام کے یہ دو طاقتور ممالک دشمن کی آنکھ کا کانٹا ہیں، ہمیں بھی ایران کی طرح اپنی خود مختاری کا سودا نہیں کرنا چاہیے۔ تقریب کے آخر میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان خانم سیدہ زاہدہ بخاری نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 704870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش