QR CodeQR Code

حضرت فاطمہ (س) کی سیرت پر سیمینار

28 Feb 2018 21:05

سینمینار میں امامیہ طلباء سمیت خواہران و برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ علامہ زکی باقری نے انقلاب اسلامی اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موضوع پر روشنی ڈالی اور حاضرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام جامعہ امام صادق اسلام آباد میں سیمینار بعنوان ’’انقلاب اسلامی سیرت فاطمہ (س) کی تجلی‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار سے نامور مفکر و علامہ سید زکی باقری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر امامیہ طلباء سمیت خواہران و برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  علامہ زکی باقری نے انقلاب اسلامی اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موضوع پر روشنی ڈالی اور حاضرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔


خبر کا کوڈ: 708188

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/708188/1/حضرت-فاطمہ-س-کی-سیرت-پر-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org