0
Saturday 3 Mar 2018 20:20

شہدائے ڈیرہ کا چہلم، قائدین وحدت کی شرکت

  • مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی قائدین کا دورہ ڈی آئی خان

    مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی قائدین کا دورہ ڈی آئی خان

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ احمد اقبال رضوی، جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار نقوی، خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی نے سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پہ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہید سید حسن علی، شہید مطیع اللہ اور شہید افتخار حسین کے اجتماعی چہلم کے سلسلہ میں امام بارگاہ امام زین العابدین (ع) المعروف تھلہ یلہ شاہ، بمقام خمینی چوک پہ مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف زاکرین و علماء کرام نے خطاب کیا۔ محفل عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقتدار نقوی نے ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے سیدۃ النساء العالمین کےفضائل اور مصائب بیان فرمائے۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ موجودہ کے پی کے حکومت جس سے امیدیں وابستہ تھیں کہ وہ بہتر اقدامات کر کے عوام کو تحفظ دے گی، اسی کے دور حکومت میں دہشت گرد دن دھاڑے شہریوں کا خون بہا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ مجلس عزا سے پہلے علامہ احمد اقبال رضوی نے نماز جمعہ جامع مسجد یاعلی (ع) المعروف مسجد لاٹو فقیر میں ادا کی اور اجتماع جمعہ سے خطاب بھی کیا۔ خطاب میں علامہ صاحب کا کہنا تھا کہ دشمن نے ہر حربہ اختیار کر لیا کبھی ٹارگیٹ کیلنگ کا نشانہ بنایا تو کبھی بم دھماکوں کا نشانہ بنایا تو کہیں شیعہ سنی کے اتحاد کو توڑنے کی ناکام سازش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوا۔ انشااللہ آپ کی یہ استقامت دوسروں کے لیے رول ماڈل ثابت ہو گی۔ ایم ڈبلیو ایم قائدین شہید مطیع اللہ کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے بھی گئے اور شہد کے بچوں کی حوصلہ افزائی بھی کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک آپ کو انصاف نہیں مل جاتا۔ علماء کرام نے مغربین مسجد ابو تراب حسینی چوک میں ادا کی، جہاں نماز کی امامت علامہ احمد اقبال رضوی نے کی اور بڑی تعداد میں مومنین نے نماز ادا کی۔ بعد از مغربین اہل تشیع کے ضلعی اکابرین کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں کوٹلی امام حسین (ع) کے مسئلہ پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ جس پہ علامہ صاحب نے موقف دیا کہ کوٹلی امام حسین (ع) ایک قومی جگہ ہے مجلس وحدت مسلمین اس کے ایک ایک انچ کا بھر پور دفاع کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 708757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش