0
Tuesday 6 Mar 2018 21:57

ملتان یونین آف جرنلسٹ کا مظاہرہ

  • ملتان یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام صحافیوں کی جبری برخاستگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    ملتان یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام صحافیوں کی جبری برخاستگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مختلف اداروں سے صحافیوں کی جبراً برخاستگیوں کے خلاف ملتان یونین آف جرنلسٹس (ایم یو جے) کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ایم یو جے کے صدر رئوف مان نے کی، مظاہرے میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں صدر جنوبی پنجاب چوہدری فیاض احمد وڑائچ، سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب سردار سیف اللہ خان سدوزئی، سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب راو محمد عارف رضوی، صوبائی رہنما اللہ رکھا سیاف ایڈووکیٹ، چوہدری شاہد ارائیں، ضلعی صدر ملتان میجر (ر) محمد اقبال چغتائی، ضلعی صدر ڈی جی خان سردار ریاض خان علیانی، پروفیسر جاوید اختر زواری، چوہدری قمر عباس دھول، مہر شعبان ورک، چوہدری عبدالمجید گجر، نشاط باجوہ ایڈووکیٹ، ظفر اقبال کاہلوں، ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، اشرف جوئیہ ایڈووکیٹ، ملک بشیر احمد اعوان ایڈووکیٹ، نذر نوناری ایڈووکیٹ، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات محمد ثقلین نقوی، صحافیوں ایم یو جے کے سیکرٹری جنرل ملک شہادت حسین، ایم یو جے کے فنانس سیکرٹری شفقت بھٹہ، ناصر زیدی، یوسف عابد، افتخار الحسن، عامر اقبال بھٹہ، رائو محمد اسد، سردار محمد ظفر اللہ خان، رانا عرفان الاسلام، ارشد بٹ، عاطف اسماعیل، عادل نظامی، ندیم حیدر، عابد بشیر، سرفراز احمد، دلدار قریشی، عدنان خان، اعظم جہانگیر، صفدر بخاری، سہیل قریشی، رانا منور، عدنان فاروق قریشی، فیاض بھٹی، شعیب لطیف، یاسر بھٹی، عاطف انور بیگ، ظفر الاسلام اور شاہد عمران سمیت بڑی تعداد میں شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ملتان یونین آف جرنلسٹس کے صدر رئوف مان کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں، جو اپنے قلم سے مظلوم لوگوں کی دادرسی کرتے ہیں، جن مظلوم افراد کا تھانہ تحصیل سمیت کسی بھی آفس میں مسئلہ حل نہیں ہوتا، وہ صحافی کی ایک خبر سے حل ہو جاتا ہے، لیکن افسوس قلیل معاوضوں کے باوجود اپنے صحافتی مشن کو جاری رکھنے والے اخباری کارکنوں پر دن بدن زمین تنگ کی جا رہی ہے۔ آئے روز بغیر کسی وجہ یا نوٹس کے مختلف صحافیوں کی اداروں سے بے دخلی افسوس ناک عمل ہے، جس کی ملتان یونین آف جرنلسٹس شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا نوکریوں سے جبراً بے دخل کئے گئے صحافیوں کو فی الفور بحال کیا جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملتان یونین آف جرنلسٹس احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 709535
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش