0
Tuesday 6 Mar 2018 23:14

کراچی، ملت جعفریہ یکجہتی کانفرنس

  • مرکزی تنظیم عزاداری کی جانب سے کراچی میں ملت جعفریہ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد

    مرکزی تنظیم عزاداری کی جانب سے کراچی میں ملت جعفریہ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقہ انچولی کی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں تمام شیعہ تنظیموں، ماتمی انجمنوں، علماء کرام و ذاکرین عظام کا اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے اتحاد بین المومنین کو فروغ دینے کے حوالے سے اتفاق رائے کیا۔ اجلاس جو کہ 5 گھنٹے مسلسل جاری رہا، جس میں شیعیان علی علیہ سلام کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد بین المومنین اور اخوت کا ماحول پیدا کرنے پر زور دیا گیا، اس اجلاس کو کراچی میں ملت جعفریہ کی یکجہتی میں ایم سنگ میل اور بیرونی دشمن کی بدترین شکست قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انچولی امام بارگاہ میں تمام شیعہ تنظیموں، علماء و ذاکرین اور ماتمی انجمنوں کا ایک ساتھ 5 گھنٹے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نہ کوئی غالی نہ کوئی مقصر جو یہ نعرے لگائے وہ شیعہ کا دشمن ہے، وقت کا تقاضہ ہے کہ شیعہ قوم متحد ہو۔ اس اجلاس کو مرکزی تنظیم عزاداری کی جانب سے آرگنائز کیا گیا، جس میں کراچی کے نامور علماء و ذاکرین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں علامہ عباس کمیلی، بزرگ عالم دین مولانا مرزا یوسف حسین، مولانا فیاض نقوی، علامہ ضمیر اختر نقوی، علامہ باقر حسین زیدی، مولانا شبیر میثمی، علامہ علی عرفان عابدی، مرکزی تنظیم عزا، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، امامیہ آرگنائزیشن، مجلس ذاکرین امامیہ، پاسبان عزا، شیعہ ایکشن کمیٹی و مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز و اہم قومی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 709541
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش