0
Sunday 11 Mar 2018 15:16

پارچنار، جنرل اظہر عباسی کا تبادلہ

  • پاراچنار میں پاک فوج کے جنرل اظہر عباس کے تبادلے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مناظر

    پاراچنار میں پاک فوج کے جنرل اظہر عباس کے تبادلے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں گورنر ہاوس میں پاک فوج کے جنرل اظہر عباسی کے تبادلے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سرکاری اہلکاروں کے علاوہ قبائلی مشران نے شرکت کی۔ پاک فوج کے جنرل اظہر عباسی کے تبادلے کے بعد جنرل نعمان زکریا نے چارج سنبھال لیا۔ تقریب سے سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی نور محمد نے خطاب کرتے ہوئے پاراچنار کے تحفظ میں پاک فوج کے جوانوں اور جنرل اظہر عباس کے کارناموں کو سراہا اور نئے جنرل نعمان زکریا سے نیک تمناوں کی خواہش ظاہر کی۔ اس موقع پر تحریک حسینی کے صدر مولانا یوسف حسین جعفری نے کہا کہ کرم ایجنسی میں امن وامان کے قیام کے لئے ایک غیر جانبدار کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے، نیز مری معاہدے کے مطابق ہر شخص کو اپنا حق دلایا جائے۔ جنرل عباسی نے مولانا یوسف حسین جعفری کی تجاویز کی بھرپور تائید کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور پولیٹکل حکام کو ہدایت کی کہ تمام مسائل کے حل کے لئے ایک کمیشن تشکیل دی جائے۔ 
خبر کا کوڈ : 710639
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش