QR CodeQR Code

مصر میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

11 May 2011 13:14

اسلام ٹائمز: قاہرہ میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور مصری حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کرے۔


قاہرہ میں ہزاروں افراد کا اسرائیل مخالف مظاہرہ
اسلام ٹائمز- مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہزاروں افراد نے قاہرہ یونیورسٹی سے لے کر اسرائیلی سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کیا۔ مظاہرین نے مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے مصری حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوراً اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کا مکمل خاتمہ کرے۔


خبر کا کوڈ: 71170

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/71170/1/مصر-میں-اسرائیل-مخالف-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org