QR CodeQR Code

قلعہ سیف اللہ، امریکی ڈرون حملہ

16 Mar 2018 18:08

مولوی حبیب اللہ کے گھر پر امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زاہد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں 11 افراد لاپتہ ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے بھی قلعہ سیف اللہ میں امریکی ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے، تاہم حکومتی سطح پہ تاحال اس حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے قلعہ سیف اللہ میں تحریک طالبان کے سابق اور جمیعت علمائے اسلام بلوچستان کے موجودہ رہنماء مولوی حبیب اللہ کے گھر پر امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زاہد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں 11 افراد لاپتہ ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے بھی قلعہ سیف اللہ میں امریکی ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے، تاہم حکومتی سطح پہ تاحال اس حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 711885

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/711885/1/قلعہ-سیف-اللہ-امریکی-ڈرون-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org