0
Sunday 8 Apr 2018 07:48

ناصر شیرازی کا دورہ پنڈی گھیپ

  • پنڈی گھیپ ضلع اٹک، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء سید ناصر شیرازی کے سیاسی اور تنظیمیں دورہ کی تصاویر

    پنڈی گھیپ ضلع اٹک، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء سید ناصر شیرازی کے سیاسی اور تنظیمیں دورہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے ضلع اٹک کے مقام پنڈی گھیپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء سے نواحی علاقوں سے 26 نمائندہ وفود نے ملاقات کی۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء نے کہا کہ ہم ملک میں داخلی انتشار کو ملت کے لئے زہر قاتل سمجھتے ہیں، وطن عزیز میں فعال کردار ادا کر کے مظلومین کی آواز بننا چاہتے ہیں، وحدت اسلامی وقت کی اہم ضرورت اور دینی و شرعی ذمہ داری ہے، مضبوط مکتب اہلبیت، مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے، اہل تشیع نے 20 ہزار سے زیادہ شہادتیں پیش کیں، لیکن ملک دشمن قوتوں کا انتشار کا خواب پورا نہیں ہونے دیا، کبھی قانون ہاتھ میں نہیں لیا، لیکن اس کے باوجود بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کا شکار ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سیاسی جدوجہد سے ملی استحصال کا راستہ روکیں گے۔ مسجد میں خطاب کے علاوہ انہوں نے پاکستان عوامی تحریک، تحریک انصاف، تحصیل بار کونسل کے صدر، تحریک جعفریہ کے رہنماؤں اور تحصیل پنڈی گھیپ کی اہم سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

انکا کہنا تھا کہ دہشت گردی، فرقہ واریت اور لسانی و علاقائی تعصبات وطن عزیز کی سلامتی کے لئے زہر قاتل ہیں، ہم داخلی وحدت، فرقہ وارانہ یگانگت اور شیعہ سنی وحدت کے ذریعے تکفیری قوتوں کا راستہ روکیں گے اور وطن کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے، سیاسی استحکام اور سی پیک وقت کی اہم ضرورت ہے، ہمارا سیاسی کردار اپنے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کے استحکام کے لئے بھی ہے، آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور اس کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آیندہ الیکشن میں ملک بھر سے منتخب شدہ حلقوں میں انتخابی تیاری جاری ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء کا پنڈی گھیپ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، عمائدین نے ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گیئں اور انہیں جلوس کی شکل میں لیجایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلدیہ پنڈی گھیپ آفتاب حیدری کی طرف سے محلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، جس میں علاقہ معززین، کارکنان اور مجلس وحدت مسلین تحصیل پنڈی گھیپ کے سیکرٹری جنرل اور کابینہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر رکن صوبائی کابینہ علامہ نیاز حسین بخاری صاحب بھی ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 716392
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش