0
Sunday 8 Apr 2018 08:20

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی کنونشن

  • اسلام آباد، مرکزی سیکرٹری شعبہ تربیت علامہ ڈاکٹر یونس کنونشن کی ایک نشست میں نظامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں

    اسلام آباد، مرکزی سیکرٹری شعبہ تربیت علامہ ڈاکٹر یونس کنونشن کی ایک نشست میں نظامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں

  • اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں علامہ احسان علی دانش نشست کے آغاز میںتلاوت قرآن کریم کرتے ہوئے

    اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں علامہ احسان علی دانش نشست کے آغاز میںتلاوت قرآن کریم کرتے ہوئے

  • اسلام آباد، چیئرمین کنونشن نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، ڈاکٹر علامہ یونس اور وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا اسٹیج پر موجود ہیں

    اسلام آباد، چیئرمین کنونشن نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، ڈاکٹر علامہ یونس اور وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا اسٹیج پر موجود ہیں

  • اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کنونشن کی تصاویر

    اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کنونشن کی تصاویر

  • اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کنونشن سے وزیر قانون بلوچستان خطاب کرتے ہوئے

    اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کنونشن سے وزیر قانون بلوچستان خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مرکزی کنونشن جامع مسجد امام صادق علیہ السلام، اسلام آباد میں جاری ہے۔ کنونشن میں ملک بھر سے اضلاع اور صوبوں کے مسئولین شریک ہیں۔ کنونشن میں مرکز کے مختلف شعبہ جات کی رپورٹس اور پروگراموں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ مختلف نشستوں سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس اور سیکرٹری جنرل آزاد جموں و کشمیر علامہ تصور عباس سمیت قائدین اور مسئولین نے خطاب کیا ہے۔ واضح رہے کہ کنونشن میں وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا نے بھی شرکت کی اور کنونشن کے شرکاء سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 716395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش