QR CodeQR Code

سکرنڈ، اصغریہ علم و عمل تحریک کی مجلس عاملہ

8 Apr 2018 16:39

مجلس عاملہ میں تحریک کے تمام سطح مرکز، ڈویژن، اضلاع کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں، جس پر انجنئیر سید حسین موسوی نے تبصرہ کیا۔ مرکزی مجلس عاملہ میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی دوسری کربلا محور انسانیت مرکزی مجلس عاملہ مرکزی صدر سید پسند علی رضوی کی زیر صدارت کے اندرون سندھ کے علاقے سکرنڈ میں منعقد ہوئی، اجلاس میں خصوصی شرکت تحریک کے چئیرمین انجنئیر سید حسین موسوی نے کی، مجلس عاملہ میں ڈویژن حیدرآباد، سکھر، دادو، نواب شاہ، اور میرپور خاص سمیت اضلاع حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص، سکرنڈ، نواب شاہ، نوشہروفیروز، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، کے این شاہ، دادو نے کی، مجلس عاملہ میں تحریک کے تمام سطح مرکز، ڈویژن، اضلاع کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں، جس پر انجنئیر سید حسین موسوی نے تبصرہ کیا۔ مرکزی مجلس عاملہ میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 716519

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/716519/1/سکرنڈ-اصغریہ-علم-عمل-تحریک-کی-مجلس-عاملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org