0
Thursday 12 Apr 2018 11:31

پشاور، پی ٹی آئی کا فاٹا ورکرز کنونشن

  • وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے فاٹا ورکرز کنونشن کے تصویری مناظر

    وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے فاٹا ورکرز کنونشن کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کے علاوہ فاٹا کی تمام ایجنسیوں اور ایف آر کے علاقوں سے چیدہ قبائلی عمائدین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد شرکت تھی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آکر قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا میں ضم کریں گے اور فوری طور پر کوشش کریں گے کہ صوبائی اسمبلی میں قبائلی علاقوں کی نمائندگی ہو، جبکہ قبائلی علاقوں میں 3 سے 5 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے اور پرمٹ سسٹم کا خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بارودی سرنگوں سے بہت نقصان ہوتا ہے، اسی لئے وہ بھی صاف کی جائیں گی اور چیک پوسٹیں بھی کم کی جائیں گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا قبائلی علاقوں کے کئی گھرانوں کے لوگ غائب ہیں اور ان کے ماں باپ پریشان ہیں، انہیں بازیاب کرایا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ سے ملاقات کرکے قبائلی علاقوں کے مسائل سے آگاہ کروں گا اور ان سے لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے اپیل کروں گا۔
خبر کا کوڈ : 717400
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش