QR CodeQR Code

مصر میں اسرائیل کے خلاف ملین مارچ

15 May 2011 13:05

اسلام ٹائمز: مصر میں لاکھوں افراد نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے 63 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے مظاہرہ کیا اور ملک سے اسرائیلی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا۔


اسلام ٹائمز- کل ہفتہ 14 مئی 2011 کو لاکھوں مصری شہریوں نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے 63 سال پورے ہونے پر "یوم نکبت" کی مناسبت سے اسرائیل کے خلاف ملین مارچ کیا اور میدان التوحید پر نماز باجماعت ادا کی۔ مظاہرین نے ملک سے اسرائیلی سفیر کے فوری اخراج کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 72005

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/72005/1/مصر-میں-اسرائیل-کے-خلاف-ملین-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org