QR CodeQR Code

ہالا، اصغریہ تحریک کی کربلا شناسی ورکشاپ

23 Apr 2018 23:01

ورکشاپ میں اضلاع اور ڈویژنز کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ میں گروپ ڈسکشن کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر پریزنٹیٹشنز بھی دی گئیں۔۔ اس موقع پر انجینئر حسین موسوی، سید پسند رضوی، سید شکیل حسینی، سید کاظم شاہ، سید خادم رضوی و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ کربلا شناسی ورکشاپ الکوثر اسکول ہالا، سندھ میں منعقد کی گئی، ورکشاپ میں اضلاع اور ڈویژنز کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ میں گروپ ڈسکشن کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر پریزنٹیٹشنز بھی دی گئیں۔۔ اس موقع پر انجینئر سید حسین موسوی، سید پسند علی رضوی، سید شکیل شاہ حسینی، سید کاظم حسن شاہ، سید خادم حسین رضوی و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 720070

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/720070/1/ہالا-اصغریہ-تحریک-کی-کربلا-شناسی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org