0
Thursday 26 Apr 2018 11:04

بیوٹمز یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

  • کوئٹہ،  پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹیڈیز کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

    کوئٹہ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹیڈیز کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کوئٹہ میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹیڈیز (پکس) کے زیراہتمام "قومیت اور پاکستانیت" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹیڈیز کے دائریکٹر جنرل میجر جنرل (ر) محمد سعد خٹک اور وائس چانسلر بیوٹمز یونیورسٹی احمد فاروق بازئی سمیت دیگر عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاکستانیت بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے ساتھ ان کے عظیم افکار وبلند کردار کے ساتھ وابستہ ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح مخلص، دیانتدار اور نظم وضبط کے پاپند عظیم لیڈر تھے۔ جو قومیں اپنی تاریخ سے نہیں جڑتی، ان کا کوئی مستقبل نہیں۔ ہم مہر گڑھ، وادی سندھ اور گندھارا جیسی تاریخی تہذیبوں کے آمین ہے۔ پاکستان کے لوگ صوفیانہ طرز زندگی کے قائل، انتہائی صبر واستقامت اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار لوگ ہیں۔ انتہا پسندی ودہشتگردی پاکستان کی شناخت نہیں، بلکہ ہماری پہچان صوفیا واولیا کرام کی پرامن تعلیمات ہیں۔
خبر کا کوڈ : 720606
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش