QR CodeQR Code

پاراچنار، جشن شب نیمہ شعبان

1 May 2018 22:42

پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کیجانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمانہ (عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا اور امام زمانہ (عج) کی صفات اور استعاثوں پر مبنی ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سمیت کرم ایجنسی بھر میں شب ولادت منجی عالم بشریت امام زمانہ (عج) کے موقع پر جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاراچنار شہر کو بالیوں اور غباروں سے سجایا گیا تھا۔ پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا اور امام زمانہ (عج) کی صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈ سپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔ پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں جامع مسجد میں نماز مغربین کے بعد شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 721817

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/721817/1/پاراچنار-جشن-شب-نیمہ-شعبان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org