QR CodeQR Code

کراچی، دعائیہ اجتماع

3 May 2018 15:38

آئی ایس او کے تحت منعقدہ دعائیہ اجتماع سے خطاب مولانا علی افضال نے کیا جبکہ تلاوت دعائے کمیل مولانا حیدر عباس عابدی اور مولانا عباس عزیزی نے کی۔ اس موقع پر دستہ امامیہ کے صاحب بیاض عاطر حیدر، جری حیدر اور احسن مہدی نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ دعائیہ اجتماع میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 15 شعبان یوم مستضعین جہاں روزِ ولادت امام مہدی عج کے موقع پر سالہائے گزشتہ کی طرح امساال بھی نیٹی جیٹی پر دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب مولانا علی افضال نے کیا جبکہ تلاوت دعائے کمیل مولانا حیدر عباس عابدی اور مولانا عباس عزیزی نے کی۔ اس موقع پر دستہ امامیہ کے صاحب بیاض عاطر حیدر، جری حیدر اور احسن مہدی نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ دعائیہ اجتماع میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 722142

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/722142/1/کراچی-دعائیہ-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org