QR CodeQR Code

لندن میں بحرینی عوام کے حق میں مظاہرہ

16 May 2011 18:39

اسلام ٹائمز:بحرین میں عوام پر ظلم و ستم، انسانی حقوق کي خلاف ورزی اور سیکڑوں بے گناہ انسانوں کے قتل کيخلاف لندن میں بحرينی سفارت خانے کے سامنے لندن میں قيام پذير پاکستانیوں کا احتجاج اور بحرین کی حکومت کے خلاف متفقہ قرارداد مذمت پاس کی گئی


لندن:بحرین میں عوام پر ظلم و ستم، انسانی حقوق کي ورزی اور سیکڑوں بے گناہ انسانوں کے قتل کيخلاف لندن میں بحرينی سفارت خانے کے سامنے لندن میں قيام پذير پاکستانیوں کا احتجاج اور بحرین کی حکومت کے خلاف متفقہ قرارداد مذمت پاس کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ فی الفور بحرین میں ایمرجنسی کو ہٹایا جائے اور عوام کے جائز مطالبات پورے کیئے جائیں۔ مظاہرے میں دیگر ممالک کے لوگوں نے بھی کثیر تعداد ميں شرکت کي


خبر کا کوڈ: 72340

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/72340/1/لندن-میں-بحرینی-عوام-کے-حق-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org