0
Sunday 13 May 2018 21:34

پاراچنار، استقبال رمضان المبارک سیمینار

اسلام ٹائمز۔ آج اتوار کو مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کے دفتر میں استقبال رمضان کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، دانشوروں اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ حسب سابق امسال بھی مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کی جانب سے انکے دفتر میں استقبال رمضان المبارک کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے صدر مجلس علمائے اہلبیتؑ علامہ باقر حیدری، صدر تحریک حسینی مولانا یوسف حسین، مسرت حسین المنتظر اور دیگر نے خطاب کیا۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس این حسینی
خبر کا کوڈ : 724447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش