0
Thursday 17 May 2018 19:30

نوشہرہ، ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ

  • خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایف سی کی گاڑی پر ہونیوالا خودکش دھماکہ

    خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایف سی کی گاڑی پر ہونیوالا خودکش دھماکہ

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کے آبائی شہر  نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب خودکش حملے میں 3 ایف سی اہلکار شہید اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش دھماکہ کچہری چوک کے قریب سرکاری گاڑی کے قریب ہوا، خودکش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے اپنی موٹر سائیکل ایف سی کی گاڑی سے ٹکرا دی۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 725452
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش