QR CodeQR Code

جھنگ، مردہ باد امریکہ ریلی

17 May 2018 21:37

آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام دیگر شہروں کے علاوہ جھنگ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر مردہ باد امریکہ اور اسرائیل نامنظور کے نعرے درج تھے۔ ریلی کے اختتام پر اسرائیلی اور امریکی پرچم نذر آتش کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ غاصب صہیونی ریاست اور شیطان بزرگ امریکہ کی ناجائز اولاد کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد ہوئیں۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام دیگر شہروں کے علاوہ جھنگ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر مردہ باد امریکہ اور اسرائیل نامنظور کے نعرے درج تھے۔ ریلی کے اختتام پر اسرائیلی اور امریکی پرچم نذر آتش کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 725465

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/725465/1/جھنگ-مردہ-باد-امریکہ-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org