0
Saturday 26 May 2018 21:16

گلگت، احتجاجی دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج

  • گلگت، مجوزہ ایکٹ 2018ء کیخلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے پر تشدد کی تصویری جھلکیاں

    گلگت، مجوزہ ایکٹ 2018ء کیخلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے پر تشدد کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018ء کے خلاف متحدہ اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اتحاد چوک پر احتجاجی دھرنے کا انعقاد ہوا۔ احتجاجی دھرنے کو منتشر کرنے کے لیے حفیظ سرکار کی جانب سے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے عوام کو متشر کرنے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارچ کے نتیجے میں عوامی ایکشن کمیٹی جی بی کے سربراہ مولانا سلطان رئیس، مولانا یعصوب الدین اور اپوزیشن لیڈر محمد شفیع سمیت دو درجن کے قریب افراد زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم احتجاجی دھرنا جاری رہا۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پولیس گردی کی شدید مذمت کی اور اسے ریاستی دہشتگردی سے تعبیر کیا۔
فوٹو گرافر کا نام : محمد کاظم بلتی
خبر کا کوڈ : 727480
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش