0
Monday 28 May 2018 14:06

ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور سانحہ

  • ڈی آئی خان، نامعلوم ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل حیات اللہ جاں بحق

    ڈی آئی خان، نامعلوم ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل حیات اللہ جاں بحق

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے عفریت پہ قابو پانے کی تمام تدبیریں رائیگاں گئی ہیں۔ نامعلوم ٹارگٹ کلر نے دن دیہاڑے شہر کی مصروف ترین شاہراہ پہ فائرنگ کرکے اسپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں قتل کر ڈالا ہے۔ ٹارگٹ کلر ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سرکلر روڈ پہ اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے سامنے اسپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل حیات اللہ موٹر سائیکل پہ جا رہے تھے کہ نامعلوم ٹارگٹ کلر پیچھے سے آیا اور تاک تاک کر فائر کئے۔ متعدد گولیاں لگنے سے حیات اللہ شدید زخمی ہو کر گر پڑے۔ شہریوں نے فوری طور پر قریب ہی واقع سول ہسپتال میں انہیں منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ کینٹ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ حوالدار حیات اللہ کی عمر تقریباً چالیس سال تھی اور اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق شہید حوالدار حیات اللہ کو سر، گردن اور سینے میں گولیاں لگیں ہیں، مرحوم شاہ عالم آباد چوک کا رہائشی تھا، اس سے پہلے بھی دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید حیات اللہ زخمی ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 727886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش