QR CodeQR Code

آئی ایس او کی القدس آگہی مہم

2 Jun 2018 17:45

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ گئی دہائیوں سے پورے ملک میں جلوس نکالتی ہے۔ اس سال بھی یوم القدس بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار ہکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آخری جمعۃ المبارک کو یوم القدس منایا جاتا ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ گئی دہائیوں سے پورے ملک میں جلوس نکالتی ہے۔ اس سال بھی یوم القدس بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔ اس سلسلے میں دیگر علاقوں کی طرح ملتان ڈویژن کے مسئولین نے مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں علمائے کرام، نوجوانوں اور بزرگان سے ملاقاتوں کے ذریعے آگہی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 729010

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/729010/1/آئی-ایس-او-کی-القدس-آگہی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org