0
Thursday 7 Jun 2018 22:36

کرگل کشمیر، مجلس عزاء امام علی (ع)

  • کرگل کشمیر میں شہادت امام علی (ع) کی مناسبت پر مجلس عزاء کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں شہادت امام علی (ع) کی مناسبت پر مجلس عزاء کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے اہتمام سے سالہائے گذشتہ کی طرح حضرت امام علی ابن ابی طالب (ع) کی شہادت کے موقع پر آج بعد از نماز ظہرین جامع مسجد کرگل میں مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین شیخ محمد صادق رجائی اور شیخ حسن قاسمی نے عزاداروں سے خطاب کیا۔ اس کے بعد جلوس عزا برآمد ہوا جو کہ جامع مسجد سے نکال کر مرکزی بازار سے ہوتے ہوئے حسینی پارک میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں دسیوں ہزار روزہ دار مومنین مولائے دو جہاں امیر المومنین کی شہادت پر نوحہ خوانی کے ساتھ سینہ زنی کر رہے تھے۔ عزادارانِ مولائے کائنات وقفہ وقفہ پر ’’ما اہل کوفہ نیستیم علی تنہا بماند، خامنہ ای خمینی دیگر است، ولایتش ولایت حیدر است‘‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے اور فلسطین و یمن کے مظلوموں کے حق میں بھی فلگ شگاف نعرے لگا رہے تھے۔
فوٹو گرافر کا نام : جاوید عباس رضوی
خبر کا کوڈ : 730238
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش