0
Friday 8 Jun 2018 05:53

القدس تشہیر کراچی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام آج 23 رمضان المبارک جمعة الوداع عالمی یوم القدس بفرمان امام خمینیؒ عظیم الشان مرکزی ’آزادی قبلہ اول ریلی‘ نمائش چورنگی تا تبت سینٹر 3 بجے سہ پہر نکالی جائے گی، اس سلسلے میں شہر بھر میں تشہیری مہم چلائی گئی، تشہیری مہم کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں شاہراہ قائدین، شاہراہ پاکستان، ایم اے جناح روڈ، ملیر، سولجر بازار، کریم آباد، لیاقت آباد، ناظم آباد، گلستان جوہر سمیت شہر بھر میں مختلف شاہراؤں اور علاقوں میں پوسٹرز چسپاں و بینرز آویزاں کئے گئے، دوسرے مرحلے میں وال چاکنگ کی گئی، جبکہ تیسرے مرحلے میں شہر میں پینافلیکس آویزاں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 730288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش