0
Friday 8 Jun 2018 17:57

القدس ریلی اسکردو

  • اسکردو، مرکزی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، مرکزی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، مرکزی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، مرکزی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے اصغر جوادی کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے اصغر جوادی کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع میں مولوی غلام رضا تلاوت کا شرف حاصل کرتے ہوئے

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع میں مولوی غلام رضا تلاوت کا شرف حاصل کرتے ہوئے

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے اصغر جوادی کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے اصغر جوادی کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے سعید شگری کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے سعید شگری کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے سعید شگری کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے سعید شگری کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے جنرل سیکرٹری جے ایس او کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے جنرل سیکرٹری جے ایس او کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، یوم القدس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے آغا علی رضوی کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے آغا علی رضوی کا خطاب

  • اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے آغا عباس رضوی کا خطاب

    اسکردو، یوم القدس کے مرکزی اجتماع سے آغا عباس رضوی کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ جمعۃ الوداع کے بابرکت موقع پر رہبر مستضعفین جہان امام خمینی ؒ کے حکم کے مطابق دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم القدس مذہبی عقید ت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر نماز جمعہ کے بعد القدس ریلیاں نکالی گئیں جس اور غاصب اسرائیل و سرغنہ مجرمین جہاں امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔ احتجاجی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسطین میں بے گناہ مسلمانوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی کی مذمت بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوسرے مقامات کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم القدس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پرمظلومین فلسطین کی حمایت میں القدس ریلیاں نکالی گئیں، امریکہ اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیے گئے، امریکہ اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کی گئی اور احتجاجی جلسوں میں اسرائیل کے خلاف قراردادیں منظور کی گئیں۔

اسکردو میں انجمن امامیہ کے زیراہتمام القدس ریلی میں امامیہ آرگنائزیشن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور دیگر ملی و مذہبی جماعتوں نے شرکت کیں۔ اسکردو میں منعقدہ القدس ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔ شرکاء ریلی نے ہاتھوں میں بیت المقدس، امام خمینی، رہبر معظم کی تصاویر اور فلسطین کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔ اسکردو شہر کی فضاء امریکہ اسرائیل مخالف نعروں سے گونجتی رہی۔ جامع مسجد اسکردو سے برآمد ہونے والی ریلی جب یادگار شہداء اسکردو پہنچی تو عظیم الشان احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کرگئی۔ یادگار شہداء پر اجتماع سے آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے صدر سعید شگری، اسلامی تحریک جی بی کے سربراہ آغا عباس رضوی،  مجلس وحدت مسلمین جی بی کے سربراہ آغا علی رضوی اور انجمن امامیہ کے رہنماء اصغر جوادی اور جے ایس او کے رہنماء نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 730351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش