QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام القدس ریلی

8 Jun 2018 20:36

ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم، بینرز، پلے کارڈز، امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے پتلے بھی اٹھا رکھے تھے جبکہ جگہ جگہ اسرائیلی و امریکی پرچم مال روڈ پر بچھائے گئے تھے۔ جن کو شرکائے ریلی اپنے پیروں تلے روند کر امریکہ و اسرائیل کیساتھ اظہار نفرت کرتے رہے۔ ریلی کے شرکاء امریکہ و اسرائیل کیخلاف جبکہ حماس اور حزب اللہ کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم القدس منایا گیا۔ لاہور میں بھی تحریک آزادی القدس پاکستان کے زیراہتمام اسلام پورہ سے پنجاب اسمبلی ہال تک القدس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت آئی ایس او کے مرکزی نائب صدر جمیل عباس طوری، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ مبارک موسوی، علامہ حسن ہمدانی، علامہ ابوذر مہدوی، آئی ایس او لاہور کے ڈویژنل صدر علی رضا نے کی۔


خبر کا کوڈ: 730370

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/730370/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-اور-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-القدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org