0
Sunday 10 Jun 2018 00:00

ملتان، ایس یو سی اور جے ایس او کے زیراہتمام القدس ریلی

  • ملتان، شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سورج میانی سے نواں شہر تک القدس ریلی

    ملتان، شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سورج میانی سے نواں شہر تک القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر سورج میانی سے چوک نواں شہر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ سید علی رضا نقوی، ذیشان حیدر اور دیگر نے خطاب کیا۔ علامہ سید علی رضا نقوی نے خطاب میں کہا کہ نصف صدی مسلمانوں کی مشترکہ میراث اور قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبر و تشدد ایک ہی منظر نامہ پیش کر رہا ہے، اسرائیل نے مظالم اور جارحیت کی انتہا کی ہوئی ہے اور دنیا کا کوئی ایسا ظلم اور جارحیت کا ایسا کوئی انداز نہیں جو فلسطینی عوام پر نہ ڈھایا گیا ہو، خواتین کی عصمت دری، بچوں ،بڑوں اور نہتے شہریوں کو گولیوں حتی کہ میزائلوں کا نشانہ بنانا، عوام کو ٹینکوں کے ذریعے کچلنا، بستیوں کو جلانا اور دیگر مظالم اسرائیل کے معمولات میں شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ پر ذمہ داری اور چیلنج ہے کہ اس ظلم و ستم کو ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، مسلم ممالک اس حوالے سے ایک مشترکہ موقف اختیار کریں تو اسلام کی عظمت اور سربلندی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے۔ دیگر رہنمائوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے خون سے بنی ناجائز اور غاصب ریاست ہے، جس نے ہمیشہ ظلم کے ذریعہ اپنے مفادات کو حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی اور سلام ہے ان مجاہدین پر جنہوں نے لبنان، شام، عراق، سمیت دنیا بھر میں اسرائیل امریکا اور اسکے حواریوں کو شکست دی، امریکا و اسرائیل فقط میڈیا پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں ہیں، جبکہ دنیا شاہد ہے اس استعمار کے خلاف اٹھنے والی مسلمان تنظیموں نے ہر جگہ میدان عمل میں ان کے دانت کھٹے کئے۔
خبر کا کوڈ : 730646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش