0
Friday 22 Jun 2018 12:22

صوابی، پی ٹی آئی کی انتخابی مہم

  • خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں اسد قیصر نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

    خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں اسد قیصر نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام ٹائمز۔ سابق اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام بہترین منصف ہیں۔ میرے 5 سالہ دور کے ترقیاتی کاموں اور سابقہ ادوار کے ممبران اسمبلی کے ترقیاتی منصوبوں کا موازنہ کریں تو عوام کو میرا پلڑا بھاری نظر آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوابی میں اپنی الیکشن مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر ایک بڑے اجتماع سے کیا۔ اسد قیصر نے کہا کہ آج حکومت ختم ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ لوگ جوق در جوق ہمارے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں اور یہ اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ لوگ ہمارے 5 سالہ دور حکومت کی کارکردگی سے مطمئن اور خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری سیاست کا محور اور مرکز صرف میرے لوگ ہیں اور میرا مشن اپنے لوگوں کی خدمت اور ان کی معاشی اور معاشرتی زندگی بدلنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 732829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش