0
Tuesday 26 Jun 2018 00:20

اسلام آباد، مرکزی محبین ورکشاپ

  • آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری محبین ورکشاپ کی تصاویر

    آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری محبین ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ محبین اور ادارہ المہدیؑ برائے تربیت کے زیراہتمام جامع مسجد امام صادق علیہ السلام اسلام آباد میں اسکولوں میں زیر تعلیم امامیہ طلبہ کی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ جاری ہے۔ ورکشاپ میں چاروں صوبوں سے طلبہ شریک ہیں۔ آئی ایس او کے زیر اہتمام جاری ورکشاپ میں طلبہ کو احکام، عقائد، اخلاق، سیرت، تعلیم قرآن سمیت بنیادی اسلامی تعلیمات کے مختلف موضوعات پر علمائے کرام دروس دیتے ہیں اور آئی ایس او کے سابقین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ماہرین رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ ورکشاپ میں نعت خوانی، قصیدہ خوانی، منقبت اور تقاریر کے مقابلے بھی ہو چکے ہیں اور محفل انس با قرآن کا اہتمام بھی کیا گیا۔ واضح رہے کہ 19 جون کو شروع ہونیوالی ورکشاپ 27 جون کو اختتام پذیر ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 733657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش