0
Friday 29 Jun 2018 15:18

ایم ڈبلیو ایم اجلاس

  • ایم ڈبلیو ایم کےزیراہتمام برسی قائد شہید کے حوالے سے اہم اجلاس

    ایم ڈبلیو ایم کےزیراہتمام برسی قائد شہید کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام ٹائمز۔ برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، انتظامات کے حوالے ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام مرکزی آفس میں اہم اجلاس ہوا جس میں علامہ اقبال بہشتی اور نثار فیضی سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں رابطہ مہم اور نشرواشاعت بھرپور انداز میں شروع کرنے پر زور دیا گیا۔ برسی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے 10 رکنی کور کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا۔ کمیٹی میں ملک اقرار حسین، علامہ اصغر عسکری، ڈاکٹر یونس، علامہ اقبال بہشتی اور میڈیا سیل کا نمائندہ شامل ہیں۔

خبر کا کوڈ : 734418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش