3
0
Friday 29 Jun 2018 20:24

ڈی آئی خان، ایم ڈبلیو ایم، پی ٹی آئی اتحاد

  • ڈی آئی خان، ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

    ڈی آئی خان، ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کا اعلان کرنے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنے دونوں امیدوار سردار علی امین خان گنڈہ پور کے حق میں دستبردار کرلئے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان اور تحریک انصاف پاکستان این اے 38 اور پی کے 97 پر باقاعدہ سیاسی اتحاد ہو گیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے این اے 38 کے نامزد امیدوار سید اسد زیدی اور پی کے 97 کے نامزد امیدوار مولانا عبدالرحمن المعروف (مولانا اظہرندیم) تحریک انصاف کے حق میں دست بردار ہو گئے ہیں۔ اس اتحاد اور سیاسی دستبرداری کا باقاعدہ اعلان سردار علی امین گنڈہ پور کے فارم ہاؤس پہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ طور پر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 734497
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

الیکشن میں کسی کے حق میں دستبردار هونے کو اتحاد کا نام!!!!! کیا یه وهی امین خان نہیں جس کی گاڑی سے دهرنا کے دوران عمران کے لیے لے جانے والی شراب کی بوتلیں پکڑی گئیں تھیں اور خود امین خان کی بهاگنے والی ویڈیو منظر عام هوئی؟!!!
کل تک تو امین خان شیعه دشمن اور اس کے ساتھ مذاکرات تک کرنا وحدتی گروه کے نزدیک نا قابل معافی تها اور اسی مذاکرات کی بنیاد پر بزرگ عالم دین علامه رمضان توقیر کی توهین کی گئی اور آج یه امین خان شیعه کا نجات دهنده اور اس کے حق میں امیداوار دستبردار؟!!!
بہلول علی
Pakistan
اگر علامہ رمضان توقیر صاحب کو ڈیرہ میں مولانا فضل الرحمن اور قائد کو جھنگ میں مسرور جھنگوی کی انتخابی کمپئن سے فرصت ملے تو ڈیرے وال شیعوں کو بھی آگاہ فرمائیں کہ انتخابی حکمت عملی کیسے ترتیب دینی ہے۔ ویسے علی امین کی گاڑی سے شہد کی بوتل نکلی تھی، اس کی گاڑی کے پہیوں پہ شیعہ کا خون نہیں لگ ہوا۔ قاتلوں کو سر پہ بٹھانے والے بوتل کا طعنہ دینے آئے۔ وہی بات ہے کہ چھلنی اٹھی لوٹے کو طعنہ دینے، ارے تم میں تو سوراخ ہے۔
سوراخ سے یاد آیا مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا۔ ڈسنے سے یاد آیا یہ مظلوم ملت بھی تو ایک سوراخ کی ڈسی ہوئی ہے۔ کونسا سوراخ۔۔۔۔۔۔۔اندازہ خود لگالیں۔
ہماری پیشکش