0
Sunday 1 Jul 2018 21:27

بنوں، تحریک انصاف کا پاور شو

  • جے یو آئی (ف) کے گڑھ بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ

    جے یو آئی (ف) کے گڑھ بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں پاکستان تحریک انصاف نے تاریخی جلسہ منعقد کیا، بنوں جمیعت علماء اسلام (ف) کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، 40 ڈگری کی گرمی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے جلسے میں شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمٰن کو مولانا کہنا مولانا کی توہین سمجھتا ہوں، کیونکہ ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا نہیں ہوسکتا، فضل الرحمٰن ایک مقناطیس ہے، جدھر طاقت ہوتی ہے، وہاں جا کر جڑ جاتے ہیں اور کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ضرور بنتا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ بنوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، بنوں کے فرعون کا مقابلہ کرنے آیا ہوں، فضل الرحمٰن اور درانی کے حالات بہتر ہوتے گئے، لیکن بنوں کے لوگوں کے حالات ٹھیک نہیں ہوئے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اکرم خان درانی کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ 2013ء سے پہلے اس کی کیا حیثیت تھی لیکن آج کروڑ پتی بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 734996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش