0
Tuesday 3 Jul 2018 19:28

بارشوں نے لاہور کا منظر بدل ڈالا

  • بارش کے بعد شہباز کا پیرس وینس کا منظر پیش کرنے لگا

    بارش کے بعد شہباز کا پیرس وینس کا منظر پیش کرنے لگا

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں ہونے والی تاریخی بارش نے شہر بھر میں تباہی مچادی ہے۔ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ شہر میں جاری شدید بارشوں کے باعث سڑکیں اور انڈر پاس تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ہیں۔ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہربنس پورہ، باغبان پورہ، گڑھی شاہو اور مغل پورہ سے ملحقہ علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز کے مطابق واسا کا عملہ رات سے نکاسی آب میں مصروف ہے، بارش رکنے کے بعد دو سے تین گھنٹے شہر سے پانی نکالنے میں لگ سکتے ہیں۔ شدید بارشوں کی وجہ سے لیسکو کے ساڑھے تین سو فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں جس کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بارش رکنے کے بعد ہی بجلی کی فراہمی کا کام شروع ہوسکے گا۔ مسلسل 8 گھنٹوں سے ہونےوالی طوفانی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں 243ملی میٹر، مصری شاہ میں 216، پانی والا تالاب میں 210، نشتر ٹاو¿ن میں 187، اپرمال میں 180ملی میٹراورمغلپورہ میں 185ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جب کہ میئرلاہور کرنل (ر) مبشر نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں اب تک 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 1980ء میں لاہور میں 330 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب ریسکیو 1122 نے شہریوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کے لیے کشتی سروس کا آغاز کردیا۔ وار برٹن و گردونواح میں بھی تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، کھڈیاں خاص میں شدید بارش کی وجہ سے دیواروں اور گھروں میں بجلی کا کرنٹ آنے لگا جس کے باعث کئی افراد کو جھٹکے لگے۔ ارسا کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے بعد ڈیموں میں 4 سے 5 فٹ پانی کی سطح میں اضافہ ہوگا جس کے باعث آبی ذخائر میں کمی کے خدشات کم ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 735476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش