0
Saturday 21 Jul 2018 21:32

پی ٹی آئی کے بنوں اور کرک میں جلسے

  • بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے مناظر

    بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے مناظر

  • کرک میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے مناظر

    کرک میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیرِاہتمام ملک گیر انتخابی جلسے جاری ہیں اور انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان روزانہ تین سے چار جلسے کر رہے ہیں، جس میں ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ عمران خان نے خیبر پختونخوا کے شہر بنوں اور کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بار دھاندلی نہیں، صفایا ہونے والا ہے، جے یو آئی (ف) والے زرداری اور نوازشریف کیساتھ مقناطیس کی طرح جڑ جاتے ہیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے دن رات جدوجہد کی، ہم ایک نیا نظام لے کر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں سب سے پہلے میرا اور پھر ایم این ایز کا احتساب ہوگا، اقتدار میں آ کر نیب کو مضبوط کریں گے۔ عمران خان نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کہتا ہے نیا سوشل کنٹریکٹ ہونا چاہیئے، بلاول بیٹا 10 سال پہلے میثاق جمہوریت کیا گیا تھا، میثاق جمہوریت کا پہلا تحفہ ڈالر 130 روپے ہے۔ بلاول کے باپ کے سارے پیسے باہر پڑے ہیں، یہ امیر اور قوم مقروض ہو گئی ہے۔ 10 سال پہلے 6 ہزار اور آج 28 ہزار ارب قرضہ ہو چکا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں 1 ہزار ارب کا اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ : 739316
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش