0
Thursday 26 Jul 2018 19:44

لاہور میں الیکشن

  • لاہور کے مختلف علاقوں میں پولنگ کے مناظر

    لاہور کے مختلف علاقوں میں پولنگ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں ملک بھر کی طرح ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنا حق رائے دہی استعال کیا۔ صبح کے اوقات  میں گرمی اور حبس کے باعث ووٹرز کی تعداد کم رہی تاہم دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا تو شہریوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشنز پر پہنچ گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سمیت اہم شخصیات نے بھی ووٹ کاسٹ کئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ حساس پولنگ سٹیشنز پر رینجرز اور فوج کے جوان بھی تعینات رہے جبکہ پولیس کے بھی 4۔4 جوانوں نے سکیورٹی فرائض سرانجام دیئے۔ 
خبر کا کوڈ : 740442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش