QR CodeQR Code

بنی گالہ میں جوڑ توڑ جاری

31 Jul 2018 08:57

آزاد امیدوار عمران خان سے ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں تو پاکستان مسلم قاف کے وفد نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور حکومت سازی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں اس وقت حکومت سازی کےلیے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے، آزاد امیدوار عمران خان سے ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف مین شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں تو پاکستان مسلم قاف کے وفد نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت مسلم لیگ قاف کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کی اور وفاقی پنجاب کی سطح پر مکمل تعاون کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 741371

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/741371/1/بنی-گالہ-میں-جوڑ-توڑ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org