0
Sunday 5 Aug 2018 01:46

برسی قائد شہید کے انتظامات مکمل

  • قائد شہید کی 30 ویں برسی کےتمام انتظامات مکمل کرلیے گئے

    قائد شہید کی 30 ویں برسی کےتمام انتظامات مکمل کرلیے گئے

اسلام ٹائمز۔ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام آج پریڈ گراونڈ میں عظیم الشان اجتماع ہوگا۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پریڈ گراونڈ میں ہزاروں کرسیاں لگ گئی ہیں، اسٹیج بن گیا ہے، ملک بھر سے قائد شہید کے پروانے برسی کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ برسی کے عظیم الشان اجتماع میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا، خرم نواز گنڈا پور سمیت دیگر اہل سنت علماء شرکت اور خطاب کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 742499
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش