0
Thursday 9 Aug 2018 11:02

پی ٹی آئی وفد کی کوئٹہ آمد

  • کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان چھ نکاتی معاہدے پر دستخط

    کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان چھ نکاتی معاہدے پر دستخط

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر قیادت پی ٹی آئی وفد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار اختر مینگل نے صوبائی اور وفاقی سطح پر پی ٹی آئی کی حمایت کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا رکھا، جسے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے مان لیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کو بھی اس پیشرفت پر اعتماد میں لیا اور ان سے منظوری حاصل کرلی ہے۔ معاہدے میں طے پایا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔ نیشل ایکشن پلان پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کیا جائیگا۔ بلوچستان کی جغرافیائی شناخت کو تحفظ دیا جائیگا، بلوچستان کے حقوق کے تحفظ کیلئے ضروری قانون سازی کی جائے گی۔ وسائل کی تقسیم شفاف اور منصفانہ انداز میں کی جائیگی۔ معدنی وسائل کو استعمال میں لانے کیلئے مقامی سطح پر ریفائنریز لگائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے دوسرے صوبوں کو نقل مکانی کے خدشات ختم کرنے کیلئے پانی کے بڑے ڈیمز بنائے جائیں گے، تاکہ زیر زمین پانی کے ذخائر محفوظ ہوں۔ وفاق اور فارن سروسز کی ملازمتوں میں بلوچستان کے چھ فیصد کوٹے پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ تمام افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیجا جائیگا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، سردار یار محمد رند، بی این پی رہنماء سردار اختر مینگل، سینیٹر جہانزیب جمالدینی اور آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے چھ نکاتی معاہدے پر دستخط کئے۔

خبر کا کوڈ : 743450
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش