QR CodeQR Code

لاہور، جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس

11 Aug 2018 20:47

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ جمہوری رویوں کو فروغ دیا اور آمریت خواہ وہ فوجی ہو یا جمہوریت کے لبادے میں لپٹی شخصی آمریت، ہم نے اس کیخلاف جدوجہد کی، پاکستان ایک بڑی عوامی تحریک کے ذریعے بنا تھا اور عوام کو ہی اس پر حکمرانی کا حق ہے۔


اسلام ٹائمز۔ منصورہ میں جاری جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کے 2 روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 25 جولائی کو ہونیوالے انتخابات ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات تھے، اپوزیشن مسلسل احتجاج کر رہی ہے، انتخابات پر عوام کا اعتماد بری طرح مجروح ہوا ہے اور ہارنے والے تو اپنی ہار پر صبر کر کے بیٹھ گئے ہیں مگر جیتنے والے ابھی تک شرمسار پھر رہے ہیں


خبر کا کوڈ: 743979

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/743979/1/لاہور-جماعت-اسلامی-کی-مرکزی-مجلس-شوری-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org