0
Sunday 12 Aug 2018 14:53

اسلام آباد، جے ایس او کی مرکزی وکشاپ

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام مرکزی صراط حسینی تربیتی ورکشاپ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ایجوکیشن کنونشن، شب شہداء کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ ورکشاپ میں یوم آزادی کی مناسبت سے مستحکم پاکستان کے عنوان سے کانفرنس بھی منعقد ہوئی۔ ورکشاپ سے علامہ ساجد نقوی، علامہ عارف واحدی، علامہ رمضان توقیر، علامہ سبطین سبزواری، سید عون ساجد نقوی، منور ساجدی، مرکزی صدر جے ایس او پاکستان غضنفر عباس ساجدی، سابق  چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن لعل مہدی، علامہ سید احمد علی نقوی، علامہ محی الدین کاظم، علامہ ظفر عباس شاھانی، علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی، علامہ فرحت حسین جوادی، پروفیسر خواجہ شفیخ حیدر،  پروفیسر غلام اصغر اور پروفیسر مظہر ہاشمی نے طلبہ سے دینی، تنظیمی اور تعلیمی موضوعات پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 744151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش