0
Tuesday 14 Aug 2018 01:29

اسکردو میں حمایت مظلومین جہاں ریلی

  • اسکردو، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام منعقدہ حمایت مظلومین جہاں ریلی کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام منعقدہ حمایت مظلومین جہاں ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام یمن میں سکول کی بس پر سعودی حملے، ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں کی جانب سے درجنوں سکولوں کو نذر آتش کرنے کے خلاف ایک علامتی احتجاجی ریلی حمایت مظلومین جہاں ریلی کے عنوان سے حسینی چوک اسکردو سے یادگاز شہداء تک نکالی گئی۔ شرکاء ریلی امریکہ، اسرائیل اور دہشتگردوں کے خلاف نعرہ بازی ہے۔ یادگار شہداء پر شرکاء احتجاج سے آغا علی رضوی، شیخ ذیشان، سعید شگری اور عقیل ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں یمن میں سعودی عرب کیجانب سے بس سکول حملے کو انتہائی شرمناک اور غیرانسانی عمل قرار دیا۔ انہوں نے ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کیا اور دیامر میں سکولوں کو نذر آتش کرنے میں ملوث دہشتگردوں کو سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔ مقررین نے کہا کہ دیامر کے عوام امن پسند ہیں، حالیہ واقعے کی آڑ میں عوام کو تنگ نہ کیا جائے بلکہ دہشتگردوں کو سہولت کاروں کو عبرتناک سزا دی جائے۔
 
خبر کا کوڈ : 744457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش