QR CodeQR Code

سکرنڈ، اصغریہ تحریک کی تربیتی ورکشاپ

14 Aug 2018 19:03

ورکشاپ میں سندھ بھر سے تنظیمی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی، انجنئیر سید حسین موسوی، علامہ نبی بخش دانش، علامہ قاری امتیاز حسین و دیگر نے موضوعاتی و فکری دروس دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 2 روزہ تربیتی، تعلیمی و تنظیمی ورکشاپ کا انعقاد 11 اور 12 اگست کو اندرون سندھ کے علاقے سکرنڈ میں ہوا، جس میں سندھ بھر سے تنظیمی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ورکشاپ میں انجنئیر سید حسین موسوی، علامہ نبی بخش دانش، علامہ قاری امتیاز حسین و دیگر نے موضوعاتی و فکری دروس دیئے، جبکہ نماز باجماعت و دعا کے پروگرامات بھی کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 744612

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/744612/1/سکرنڈ-اصغریہ-تحریک-کی-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org