QR CodeQR Code

لاہور، مزار اقبال پر امامیہ سکاؤٹس کی سلامی

16 Aug 2018 08:18

آئی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاسم شمسی، ڈویژنل اے سی ایس غازی نقوی نے اسکائوٹس کے ہمراہ علامہ اقبال کے مرقد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب سے قاسم شمسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کا دن پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کے افتخار اور قوم کے جوش و ولولہ کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ لاہور کے چاک و چوبند دستے نے یوم آزادی کے موقع پر مصور پاکستان علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی اور سلامی پیش کی۔ اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری قاسم شمسی، ڈویژنل اے سی ایس غازی نقوی نے اسکائوٹس کے ہمراہ علامہ اقبال کے مرقد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب سے قاسم شمسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کا دن پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کے افتخار اور قوم کے جوش و ولولہ کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔


خبر کا کوڈ: 744858

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/744858/1/لاہور-مزار-اقبال-پر-امامیہ-سکاؤٹس-کی-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org