QR CodeQR Code

بنی گالا، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

21 Aug 2018 18:26

اجلاس میں‌ وزیراعظم صوبائی کابینہ سے متعلق اراکین کو اعتماد میں لینگے، وزیراعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا خود انٹرویو کرنیکا فیصلہ کیا ہے، اسوقت کے پی امیدواروں کے انٹرویوز جاری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان پرائم منسٹر سیکریٹریٹ سے بنی گالا پہنچ گئے، جہاں خیبر پختونخوا کی کابینہ کیلئے ارکان کے انٹرویو کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت بنی گالا میں‌ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں‌ وزیراعظم صوبائی کابینہ سے متعلق اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا خود انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسوقت کے پی امیدواروں کے انٹرویوز جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 745767

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/745767/1/بنی-گالا-پی-ٹی-آئی-خیبر-پختونخوا-پارلیمانی-پارٹی-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org